شاہد مستور ازل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ محبوب جو ازل سے پردے میں ہو؛ (کنایۃً) خدائے تعالٰی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ محبوب جو ازل سے پردے میں ہو؛ (کنایۃً) خدائے تعالٰی۔